Showing posts with label آیت اللہ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کون تھے؟؟. Show all posts
Showing posts with label آیت اللہ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کون تھے؟؟. Show all posts

Sunday, 18 August 2013

آیت اللہ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کون تھے؟؟



آیت اللہ صالحی نجف آبادی کا شمار ان علما میں سے ہوتا ہے جنہوں نے امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت کیلے بہت سی قربانیاں دیں۔ان کی کتابوں میں سے ایک کتاب"شھید جاوید" ہے جو واقعہ کربلا کے دور رس نتایج اور دعوت سے متعلق ہے۔آیت اللہ نومت اللہ صالحیخواتین کے حقوق کے عظیم علمبردار تھے۔
آیت اللہ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی نے ایک کتاب"وحدت امت" لکھی جس میں اس بات پر زور دیا کہ شیعہ سنی دونوں کو بعض فقہی مسایل میں ایک دوسرے کے فقہ کے مطابق عمل پیرا ہو جانا چاہیے اس میں کوی حرج نہیں۔
http://www.nsalehi.com/