Showing posts with label دعایے فاطمہ. Show all posts
Showing posts with label دعایے فاطمہ. Show all posts

Sunday, 18 August 2013

دعایے فاطمہ

خدایا ہمارے بابا آدم اور ہماری ماں حوا اور ان کی اولاد کے تمام انبیا،صدقین،شہدا اور صالحین پر رحمت نازل فرما۔
خدا یا رحمت نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے پاکیزہ کردار اہل بیت پر اور ان کے منتخب اصحاب اور پاکیزہ ازواج پر اور حضرت محمد کی ذریت پر۔
اور ہر اس نبی پر جس نے پیغمبر اسلام کی بشارت دی ہے اور ان کے سلسلہ آبا کرام پمیں واقع ہوا ہے یا جو خواتین سلسلہ کفالت میں آیی ہیں اور جن پر بھی تیری رحمت ہو۔یہ میری دعا تیری رضا اور تیرے نبی محمد ص کی رضا کیلے ہے۔