مشہور شیعہ عالم الشیخ الاسلام سماحۃ الشیخ حسین مصطفی ام
المومنین عایشہ علیھا السلام سے متعلق فتوی
اپنے طویل مضمون میں عایشہ صدیقہ کی حمایت میں
روایات نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ عایشہ یا دیگر ازواج رسول کی عزت کرنا رسول کی عزت
کرنا ہے اور ان کی توہین رسول کی توہین ہے۔
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ پانچویں صدی میں ہمارے شیعہ عالم نے "تنزیہ عایشہ" یعنی
عایشہ کی پاکیزگی اور صفایی نامی کتاب لکھی
لس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی حرمت مسلم ہے۔
حتى
قال أحد علمائنا القدامى
- وهو السيد
محمد باقر حجة الإسلام
(من تلامذة الشيخ
جعفر كاشف الغطاء، توفي سنة
1260هـ)- في
أرجوزته :
فيا حميراء سبّك محرّم من أجل عين ألف عين تكرم
ترجمہ:
السید محمد باقر حجتہ الاسلام جو کہ ایک معتبر
امامی عالم دین ہیں اور آیت اللہ الشیخ جعفر کاشف الغطاء کے شاگرد بھی ہیں ، وہ ام
المومنین جناب عائشہ کے بارے میں فرماتے ہیں
"اے حمیرا (عائشہ) آپ پر سب و شتم
کرنا حرام ہے کیونکہ ایک شخص پر سب و شتم نہ کرنے سے ، ہزاروں افراد کو مکرم تکریم
کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
"
