Monday, 19 August 2013

مشہور شیعہ عالم الشیخ الاسلام سماحۃ الشیخ حسین مصطفی ام المومنین عایشہ علیھا السلام سے متعلق فتوی



مشہور شیعہ عالم الشیخ الاسلام  سماحۃ الشیخ  حسین مصطفی ام
 المومنین عایشہ علیھا السلام سے متعلق فتوی

اپنے طویل مضمون میں عایشہ صدیقہ کی حمایت میں روایات نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ عایشہ یا دیگر ازواج رسول کی عزت کرنا رسول کی عزت کرنا ہے اور ان کی توہین رسول کی توہین ہے۔
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ پانچویں صدی میں  ہمارے شیعہ عالم نے "تنزیہ عایشہ" یعنی عایشہ کی پاکیزگی اور صفایی نامی کتاب لکھی  لس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی حرمت مسلم ہے۔

حتى قال أحد علمائنا القدامى - وهو السيد محمد باقر حجة الإسلام (من تلامذة الشيخ جعفر كاشف الغطاء، توفي سنة 1260هـ)- في أرجوزته :

فيا حميراء سبّك محرّم        من أجل عين ألف عين تكرم

ترجمہ:
السید محمد باقر حجتہ الاسلام جو کہ ایک معتبر امامی عالم دین ہیں اور آیت اللہ الشیخ جعفر کاشف الغطاء کے شاگرد بھی ہیں ، وہ ام المومنین جناب عائشہ کے بارے میں فرماتے ہیں

"اے حمیرا (عائشہ) آپ پر سب و شتم کرنا حرام ہے کیونکہ ایک شخص پر سب و شتم نہ کرنے سے ، ہزاروں افراد کو مکرم تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے "



No comments:

Post a Comment