رسول اللہ ص سے متعلق ایک عمدہ خطبہ:
أَرْسَلَهُ دَاعِياً إِلَى الْحَقِّ، وَشَاهِداً عَلَى الْخَلْقِ، فَبَلَّغَ رَسَالاَتِ رَبِّهِ غَيْرَ وَانٍلا وَلاَ مُقَصِّرٍ، وَجَاهَدَ فِي اللهِ أَعْدَاءَهُ غَيْرَ وَاهِنٍوَلاَ مُعَذِّرٍ إِمَامُ مَنِ اتَّقَى، وَبَصَرُ مَنِ اهْتَدَى.
"اللہ نے آپ ص کو حق کی طرف بلانے والا اور مخلوق کی گواہی دینے والا بنا کر بھیجا۔چنانچہ آپ نے اپنے پروردگار کے پیغاموں کو پہنچایا۔نہ اس میں کچھ سستی کی نہ کوتاہی کی،اور اللہ کی راہ میں اس کے دشمنوں سے جہاد کیا جس میں نہ کمزوری دکھایی،نہ حیلے بہانے کیے،وہ پرہیزگاروں کے امام اور ہدایت پانے والوں کیلے بصارت ہیں۔"
نہج البلاغہ خطبہ 114