Showing posts with label نہج البلاغہ خطبہ 108 وسیلہ ڈھونڈنے والوں کے لیے بہترین وسیلہ اللہ. Show all posts
Showing posts with label نہج البلاغہ خطبہ 108 وسیلہ ڈھونڈنے والوں کے لیے بہترین وسیلہ اللہ. Show all posts

Sunday, 18 August 2013

نہج البلاغہ خطبہ 108 وسیلہ ڈھونڈنے والوں کے لیے بہترین وسیلہ اللہ

امام علیؑ کا فرمان ہے:

"اللہ کی طرف وسیلہ ڈھونڈنے والوں کے لیے بہترین وسیلہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آنا ہے۔اور اس کی راہ مین جہاد کرنا ہے۔کہ وہ اسلام کی سربلند چوٹی ہے۔اور کلمہ توحید کی وہ فطرت کی آواز ہے۔اور نماز کی پابندی کہ وہ عین دین ہے اور زکوۃ ادا کرنا کہ وہ فرض اور واجب ہے۔اور ماہ صیام کے روزے رکھنا کہ وہ عذاب کی سپر(ڈھال) ہے۔اور خانہ کعبہ کا حج اور عمرہ بجا لانا کہ وہ فقر کو دور کرتے اور گناہون کو دھوتے ہیں۔اور عزیزوں سے حسن سلوک کرنا کہ وہ مال کی فراوانی اور عمر کی درازی کا سبب ہے۔اور مخفی طور پر خیرات کرنا کیون کہ وہ گناہوں کا کفارہ ہے۔اور کھلم کھلا خیرات کرنا کہ وہ زلت و رسوای سے بچاتا ہے"۔
نہج البلاغہ خطبہ 108