ہندو مذھب کی بنیادی کتب کی تعداد تقریبا چار سو( أرﺑﻌﻣﺎﺋﺔ ﮐﺗب) کے لگ بھگ تھیں جن میں اپنشد کے ہی 108 کتابیں ہیں،ان کی باقی کتابیں جو رامائن،بھگوت گیتا،وید،مہا بھارت،شاستر،گیتا،یوگ کتب سمرتیاں اور پران ہیں۔ان کتابوں میں سے چار مستقل کتب آج بھی ہندوؤں میں معروف ہیں۔
ھندوؤں کی چار مشھور مستند کتابیں (اربعہ کتب) درج ذیل ہیں۔
ڑِگ وید
سام وید
یجر وید
اتھروا وید
