جناب آیت اللہ جناب آیت
اللہ شیخ حسین الموید کی کتاب "ھوامش علی کتاب بحث الولایۃ" سے ایک
اقتباس
"بے شک میں سلمان عمار مقداد اور ابو ذر کی شان گھٹانا نہیں چاہ رہا ہوں،کیونکہ یہ سب تو اس خیر امت کے ستون ہیں جو لوگوں کیلے نکالی گیی ہے لیکن لیکن میں اس مولف کی غیر متوازن بات کی تایید نہیں ک سکتا کہ انصار و مہاجرین منافق ہو گیے تھے۔لکہ انصار تو وہ پاکیزہ ہستیاں ہیں جنہوں نے ہر حال میں محمد ص کا ساتھ دیا۔انصار سے متعلق مصنف یہ کیوں بھول جاتا ہے کہ انصار تو وہ ہیں جنہوں نے اسلام کیلے ایک قلعہ(مدینہ) عطا کیا تاکہ اسلام مضبوط ہو۔اور انہوں نے تو اپنی جان اور مال کو اللہ و رسول کی خوشنودی کیلے قربان کر دیا۔اور انصار تو وہ ہیں جن کے متعلق اللہ نے یہ آیت نازل فرمایی:
جیسا کہ اللہ رب العالمین نے ان کے بارے میں ارشاد فرمایا: (وَالَّذِينَ تَبَوَّؤُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ) (الحشر: 9)، اور (ان کے لئے) جنہوں نے اس گھرمیں (یعنی مدینہ) اور ایمان میں ان سے پہلے جگہ بنالی ہے اور اپنی طرف ہجرت کرکے آنے والوں سے محبت کرتے ہیں اور مہاجرین کو جو کچھـ دے دیا جائے اس سے وہ اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہیں رکھتے بلکہ خود اپنے اوپر انہیں ترجیح دیتے ہیں گوخود کو کتنی ہی سخت حاجت ہو۔
ھاں ھاں انصار تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ کے نبی کا فرمان ہے:
انصار سے محبت ایمان کی نشانی اور ان سے بغض نفاق کی علامت ہے۔
وہ جن میں سعد جیسا صحابی ہو جو بنفس نفیس انصار کی سخاوت کا مظاہرہ اس انداز سے پیش کرتے ہیں کہ:
اے اللہ کے رسول ﷺ! اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے؛ اگر آپ ہمیں اس سمندر میں داخل ہونے کا حکم دیں تو ہم بھی آپ کے ساتھ داخل ہوجائیں گے، جس سے آپ چاہیں ملیں اور جس سے چاہیں قطع تعلق کریں، اور ہمارے مالوں میں سے جتنا آپ چاہیں لے لیں۔ اور ہم کل دشمن کے مقابلہ سے نہیں گھبرارہے، ہم تو جنگ کے موقعہ پر صبر کا مظاہرہ کرنے والے ہیں، دشمن کے ساتھ مقابلے میں پکےّ ہیں،امید ہے کہ اللہ ہمارے ذریعہ آپ کو وہ کچھ دکھائے گا جس کی وجہ سے آپ کی آنکھیں ٹھنڈی ہوجائیں گی۔"
ہم شان عمار ابی ذر یا مقداد میں کمی کرنا نہیں چاہتے لیکن غیر علمی اور غیر مبین بات کو تسلیم بھی نہیں کر سکتے۔بلکہ ہم مولف کی اس بات کو رد کرنا چاہتے ہیں کہ اصحآب محمد میں سے مہاجرین و انصار سے بغض اور نفرت جو مولف کو ہے اس کی حقیقت نہیں۔اصحاب مہاجرین و انصار اور خاص کر انصار جنہوں نے اپنے جان و مال کے ساتھ تبلیغ رسالت کیلے محمد کا ساتھ دیا یہ سب سیدھی راہ پر تھے۔"
آیت اللہ جناب آیت اللہ شیخ حسین الموید
کتاب "ھوامش علی کتاب بحث الولایۃ" 66 صفحہ