جنگ جمل میں رسول اللہ کی زوجہ مطھرہ ام المومنین عایشہ اور حضرت امیر المومنین کے درمیان جنگ ہوی،جو عایشہ کی شکست پر ختم ہوی،لیکن آپ نے ان کو جنگی لونڈی بنانے کی بجایے فرمایا"کہ مجھے ان کی سابقہ حرمت کا خیال ھے،ان کا معاملہ خدا پر ہے گاہے تو ان کو بخش دے"یعنی رسول کی زوجہ اور حرم ہونے کا لحاظ ہے۔
چنانچہ ایک جگہ ارشاد فرمایا:
"لیکن تم لوگ پہلے کی طرح ان کی عزت و حرمت کی حفاظت کرو،تمام امور کا حساب و کتاب خدا کے اختیار میں ہے،جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب کا مزہ چکھا دے"
احتجاج طبرسی صفحہ 254
ھم لوگ بد قسمتی سے تاریخ کے وہ صفحات شییر کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں جس میں ان کے اختلافات کو واضح کیا ہو،لیکن ان صفحات کو پڑھنا بھی گوارا نہیں کرتے جن میں ان کے ایک دوسرے کے لیے جنگ جمل کے بعد نیک خواہشات کا ذکر ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ أَهْلِ بَيْتِهِ الطَّيِّبِينَ وَ عَلَى أَصْحَابِهِ الْمُنْتَجَبِينَ وَ عَلَى أَزْوَاجِهِ الْمُطَهَّرَاتِ وَ عَلَى ذُرِّيَّةِ
جنگ جمل میں رسول اللہ کی زوجہ مطھرہ ام المومنین عایشہ اور حضرت امیر المومنین کے درمیان جنگ ہوی،جو عایشہ کی شکست پر ختم ہوی،لیکن آپ نے ان کو جنگی لونڈی بنانے کی بجایے فرمایا"کہ مجھے ان کی سابقہ حرمت کا خیال ھے،ان کا معاملہ خدا پر ہے گاہے تو ان کو بخش دے"یعنی رسول کی زوجہ اور حرم ہونے کا لحاظ ہے۔
چنانچہ ایک جگہ ارشاد فرمایا:"لیکن تم لوگ پہلے کی طرح ان کی عزت و حرمت کی حفاظت کرو،تمام امور کا حساب و کتاب خدا کے اختیار میں ہے،جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب کا مزہ چکھا دے"
احتجاج طبرسی صفحہ 254
ھم لوگ بد قسمتی سے تاریخ کے وہ صفحات شییر کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں جس میں ان کے اختلافات کو واضح کیا ہو،لیکن ان صفحات کو پڑھنا بھی گوارا نہیں کرتے جن میں ان کے ایک دوسرے کے لیے جنگ جمل کے بعد نیک خواہشات کا ذکر ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ أَهْلِ بَيْتِهِ الطَّيِّبِينَ وَ عَلَى أَصْحَابِهِ الْمُنْتَجَبِينَ وَ عَلَى أَزْوَاجِهِ الْمُطَهَّرَاتِ وَ عَلَى ذُرِّيَّةِ

No comments:
Post a Comment