آیت اللہ صالحی نجف آبادی اصفہان کے صوبے نجف آباد میں 1302)ھ)۱۹۲۳ میں پیدا ہوؤے،والد کا نام حاجی صالح علی صالحی تھا۔آپ کی وفات ۲۰۰۶ میں تہران میں ہو ئی،آپ اتحاد بین المسلمین کے پرجوش داعی تھے،
انہوں نے اپنی تعلیم کا آغاز اصفہان میں آیت اللہ رحیم ارباب اور آیت اللہ شیخ محمد حسن نھف آبادی سے کیا۔بعد میں علامہ طبطبائ اور آیت اللہ بروجردی سے فیض حاصل کیا۔آپ شیعہ سنی اتحاد کے زبردست حامی تھے۔چنانچہ اسینظریے کو آگے برھاتے ہویے ایک کتاب وحدت امت لکھی،جس میں شیعہ سنی کو ایک دوسرے کے قریب آنے اور ڈایلاگ شروع کرنے کی دعوت دی۔اس کتاب میں انہون نے فرمایا کہ وہ اس بات بریقین رکھتے ہیں کہ شیعہ علما کو مختلف مسایل میں سنی فقہ کو او ر سنی علما کو شیعہ فقہ پر عمل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ علما نے ان کی کتاب کی مخالفت کی اورعلما کورٹ نے ان کی کتابوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا۔ان کی مایہ ناز کتاب شہید جاوید ہے،جس میں امام حسین اور واقعہ کربلا پر مشتمل صحیح اور مستند روایات پیش کی گیےٌ ھیں۔چونکہ اس کتاب میں بہت سے حقایق سے پردہ اٹھایا گیا تھا لہذا عام پبلک اس کتاب کو شوق سے پڑہنے لگ گیے جس کی وجہ سے وقت کے علما نے ان کی کتابوں کا بایکاٹ کرنے کا اعلان کیا کہ یہ شیعہ عقاید سے متصادم ہے۔ان کی تحریک کے نتیجے میں ہی علی شریعتی،مہدی بزرگان جیسے شیعہ سیاسی عمل کا رجحان پروان چڑھا۔
ان کی کتابوں کے نام یہ ہیں:
وحدت اسلامیشہید جاوید
غلو،دین میں غالیانہ افکار و عقاید کی درآمد
غلو کے مرض کا علاج،عصایے موسیؐ
جمال انسانیت یا سورہ یوسف کی تفسیر
آیت تطہیر میں غورو خوض
ولایت فقیہ،نیک لوگوں کی حکومت
چند فقہی مسایل پر جدید ریسرچ
تفسیر مجمع البیان میں خیالی احادیث
امام خمینی کے خلاف شاہ کی سازشیں
فہم قرآن اور تفسیر پر روایات کے اثرات
اور اس کے علاوہ بھی بہت سی کتابیں اور مقالہ جات لکھے۔انہوں نے ۱۹۷۹ کے انقلاب اسلا می کے بعد زیادہ تر زندگی کے ایام گھر میں نظر بندی کی حالت میں گزارے۔
ان کی آفیشل ویب سایٹ www.nsalehi.com ہے۔
آیت تطہیر میں غورو خوض
ولایت فقیہ،نیک لوگوں کی حکومت
چند فقہی مسایل پر جدید ریسرچ
تفسیر مجمع البیان میں خیالی احادیث
امام خمینی کے خلاف شاہ کی سازشیں
فہم قرآن اور تفسیر پر روایات کے اثرات
اور اس کے علاوہ بھی بہت سی کتابیں اور مقالہ جات لکھے۔انہوں نے ۱۹۷۹ کے انقلاب اسلا می کے بعد زیادہ تر زندگی کے ایام گھر میں نظر بندی کی حالت میں گزارے۔
ان کی آفیشل ویب سایٹ www.nsalehi.com ہے۔


No comments:
Post a Comment