Sunday, 18 August 2013

آیت اللہ شیخ حسین الموید کون ہیں؟؟



آج کے اس پر فتن دور میں جہاں شیعہ سنی ایک دوسرے کے قتل میں مصروف ہے وہیں بہت سے علما شیعہ اور اہل سنت میں ست تفرقہ بازی کے بجایے اعتدال کا درس دیتے ہیں۔چنانچہ پاکستان میں مولانا اسحاق فیصل آبادی،ڈاکٹر طاہر القادری اور مولانا طریق جمیل ہیں۔جو اہل بیت و آیمہ سے محبت کا درس دیتے ہیں ،اسی طرح اہل تشیع میں بھی بڑی تعداد میں علما ایسے ہیں جو ازواج مطھرات خاص کر ام المومنین عایشہ حفصہ اور خلفاے اسلام سے محبت کا درس دیتے ہیں۔انہی میں سے ایک مشھورشیعہ عالم جناب آیت اللہ شیخ
حسین الموید ہیں۔جو شیعہ سنی میں اتحاد کے علم بردار ہیں

http://www.almoaiyad.com/home1.html۔

No comments:

Post a Comment