مخالف گروہ کو اسلامی بھایی (Brother) سمجھنا تاریخ انسانی کی عظیم مثال ہے
------------------------------ ------------------------------ ------------------------------ -
دنیا میں قومیں اپنے مخالف گروہوں کو نہ جانے کن کن القابات سے نوازتے ہیں،لیکن یہ امام علی ؑ کا اعجاز ہے کہ آپ نے اپنی جنگوں میں مخالفین کو بھای کے لقب سے یاد کیا،کیا دنیا کی تاریخ ایسی نظیر پیش کر سکتی ہے۔
وَلكِنَّا إِنَّمَا أَصْبَحْنَا نُقَاتِلُ إِخْوَانَنَا فِي الاْسْلاَمِ عَلَى مَا دَخَلَ فِيهِ مِنَ الزَّيْغِ وَالاِعْوِجَاجِ، وَالشُّبْهَةِ وَالتَّأْوِيلِ، فَإِذَا طَمِعْنَا فِي خَصْلَةٍيَلُمُّ اللهُ بِهَا شَعَثَنَاج، وَنَتَدَانَى بِهَاإِلَى الْبَقِيَّةِ فِيَما بَيْنَنَا، رَغِبْنَا فِيهَا، وَأَمْسَكْنَا عَمَّا سِوَاهَا.
"مگر اب ھم کو ان لوگوں سے کہ جو اسلام کی رو سے ہمارے بھایی (Brothers)کہلاتے ہیں جنگ کرنا پڑ گیی ہے ،چونکہ اس میں گمراہی،کجی،شبھات اور غلط ملط تاویلات داخل ہو گیے ہیں تو جب ہمیں کوی ایسا نظر آیے کہ جس سے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے،اور اس کی وجہ سے ہمارے درمیان جو باقی ماندہ لگاو رہ گیا ہے اس کی طرف بڑھتے ہوے ایک دوسرے سے قریب تر ہوں تو ہم اسی کے خواہش مند رہیں کے اور کسی دوسری صورت سے جو اس کے خلاف ہو ہاتھ روک لیں گے۔"
------------------------------

نہج البلاغہ خطبہ 120
No comments:
Post a Comment